پاک فوج کی کاروائی شمالی وزیرستان میں فضائی حملے میں25دہشت گرد مارے گئے

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعہ 8 جنوری 2016 20:26

دتہ خیل(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 08 جنوری۔2015ء) شمالی وزیرستان ایجنسی کی تحصیل دتہ خیل میں پاک فوج کی فضائی کارروائی میں 25 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

آپریشن ضرب کامیابی سے جاری ہے اور پاک فوج کی شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر میران شاہ سے 35 کلو میٹر دور تحصیل دتہ خیل کے علاقہ مائزر مدہ خیل میں کی جانیوالی تازہ کارروائی میں جیٹ طیاروں نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ فضائی کارروائی میں 25 دہشتگرد ہلاک جبکہ ان کے پانچ ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :