پی سی بی کی جانب سے بلائینڈ کونسل کو فنڈز کے اجرا میں تاخیر کا سامنا
بلائینڈ کرکٹ ٹیم کی بھارت میں ایشیا کپ کرکٹ میں شرکت مشکوک
جمعہ 8 جنوری 2016 18:48
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء) بلائینڈ کرکٹ ٹیم کو 15 جنوری کو بھارت کیلئے روانہ ہونا ہے لیکن پی سی بی بلائینڈ کونسل کو فنڈز جاری کرنے میں تاخیر کر رہا ہے قومی بلائینڈ کرکٹ ٹیم کی بھارت میں شیڈول ایشیا کپ کرکٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی ، پی سی بی کی جانب سے بلائینڈ کونسل کو فنڈز کے اجرا میں تاخیر کا سامنا ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان بلائینڈ کرکٹ ٹیم کو دفتر خارجہ نے 17 جنوری سے بھارت میں شروع ہونے والے ٹی20 ایشیا کپ میں شرکت کی پہلے ہی اجازت دے رکھی ہے لیکن پی سی بی بلائینڈ کونسل کو فنڈز جاری کرنے میں تاخیر کر رہا ہے۔
صدر پی بی سی سی سلطان شاہ کیمطابق ایک طرف پاکستان کرکٹ بورڈ وزارت داخلہ سے این او سی کے اجرا کا مطالبہ کر رہا ہے تو دوسری جانب وزارت بین الصوبائی رابطہ کمیٹی بھی اپنا کردار ادا نہیں کر رہی ہے۔واضح رہے کہ قومی بلائینڈ ٹیم ایشیا کپ میں فیورٹ ہے ، ٹیم کو 15 جنوری کو بھارت کیلئے روانہ ہونا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.