ایف سی نے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں2مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا

جمعہ 8 جنوری 2016 17:47

کوئٹہ((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) )فرنٹیر کور بلوچستان نے بیلہ کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں 2مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

ایف سی ترجمان کے مطابق جمعہ کو بیلہ کے علاقے جھاؤ میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں 2مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا۔ایف سی نے گرفتارافراد سے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :