کوئٹہ ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ، مسجد کے باہر تعینات 2پولیس اہلکار جاں بحق
جمعہ 8 جنوری 2016 17:45
کوئٹہ((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء))کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مسجد کے باہر تعینات 2پولیس اہلکاروں کو قتل کردیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے ملتانی محلہ میں نامعلوم مسلح افرادنے عمرمسجد کے باہر تعینات پولیس اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس سے 2اہلکارہیڈ کانسٹیبل مشتاق احمد اور کانسٹیبل واجد محمودموقع پر ہی جاں بحق ہوگئے واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیں اور نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔
مزید قومی خبریں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.