تمبو کے علاقوں میں پٹ فیڈر کینال و ذیلی شاخوں کی کروڑوں کی اراضی پر بااثر افراد کی جانب سے قبضہ گیری عروج پر پہنچ گئی
جمعہ 8 جنوری 2016 17:45
ڈیرہ مراد جمالی ((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء))تمبو کے علاقوں میں پٹ فیڈر کینال و ذیلی شاخوں کی کروڑوں کی اراضی پر بااثر افراد کی جانب سے قبضہ گیری عروج پر پہنچ گئی راتوں رات دکانیں تعمیر کر لی گئیں کینالیں اپنی اصلی حیثیت کھو رہے ہیں بھل صفائی کرنے کیلئے محکمہ ایری گیشن کے ٹھیکیداروں کو سخت دشواری کا سامنا تفصیلات کے مطابق نصیرآباد کے علاقوں منجھو شوری ٰ روپا شاخ بالان شاخ قادر آباد پیرو پل بیدار پل سمیت دیگر ذیلی کینالوں کے شاخوں کے کنارے میں با اثر افراد نے انتظامیہ کی ملی بھگت سے ایری گیشن کی کروڑوں روپے عارضی پر راتوں رات دکانیں تعمیر کی جارہی ہیں جس سے پٹ فیڈر کینال ودیگر شاخیں سکڑتی جا رہی ہیں اور نہری نظام کو شگاف پڑنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے جس کی وجہ سے محکمہ ایری گیشن کے ٹھیکیداروں کو سخت دشواری کا سامناکرنا پڑ رہا ہے نصیرآباد کے عوامی حلقوں نے بڑے پیمانے پر ایری گیشن کی سرکاری زمین قبضہ کرنے مذامت کی ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.