بنوں : شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ، 5دہشت گرد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 جنوری 2016 16:22

بنوں : شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ، 5دہشت گرد ..

بنوں (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 جنوری 2016ء): شمالی وزیرستان کے علاقہ میرانشاہ میں سکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کی ۔ سر کاری ذرائع کے مطابق بمباری کے نتیجے میں 38 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی میں دہشت گردوں کے 5 ٹھکانے بھی تباہ کیے گئے ہیں۔ کارروائیاں دتہ خیل کے علاقہ مائزر اور شیرنی کی گئیں۔