پاکستان، ایران اور سعودی عرب میں ثالثی کرائے، عمران خان
فہد شبیر جمعرات 7 جنوری 2016 23:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7جنوری۔2016ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے پاکستان کو ایران اور سعودی عرب کے معاملے پر ثالث کا کردار ادا کرنا چاہئے، ملک کو داعش نہیں بلکہ خراب طرز حکمرانی سے خطرہ ہے۔ کپتان نے کل خود ایران اور سعودی سفارتخانے جانے کا بھی اعلان کردیا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں عمران خان نے اعتراف کیا کہ 2001ء میں مُلا ربانی کا علاج شوکت خانم میں کیا گیا، ایران سعودی کشیدگی بہت بڑا ایشو بن سکتا ہے، پاکستان کو معاملے پر ثالث کا کردار ادا کرنا چاہئے، ہم نے خارجہ پالیسی میں کبھی اپنے لوگوں کا نہیں سوچا، ہم نے تھوڑے فائدے کیلئے اپنا بڑا نقصان کیا، کپتان نے کل ایران اور سعودی سفارتخانے جانے کا بھی اعلان کیا۔
عمران خان نے پارٹی الیکشن کیلئے 15 جنوری کو تنظیمی ڈھانچہ تحلیل کرنے کا اعلان کردیا، پی ٹی آئی سربراہ کہتے ہیں ملک کو داعش سے نہیں خراب طرز حکمرانی سے خطرہ ہے، آصف زرداری کسی قسم کا احتساب نہیں چاہتے، نواز شریف کا بھی احتساب ہونا چاہئے، احتساب کا نظام وزیراعظم کے ماتحت نہیں بلکہ آزاد ہونا چاہئے۔ سماءمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.