فیصل آباد، منشیات کے خلاف نفرت کو بیدار کرنے کے لئے سیمینار آج ہو گا

جمعرات 7 جنوری 2016 22:56

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 جنوری۔2016ء) انجمن انسداد منشیات ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف نفرت کو بیدار کرنے کے لئے ایک سیمینار جمعہ 8 جنوری صبح دس بجے اقبال ماڈل گرلز ہائی سکول میں ہو گا ۔

(جاری ہے)

جنرل سیکرٹری محمد انوار خان نے بتایا کہ سیمینار میں مقررین منشیات کے استعمال ‘ اس کے نقصان ‘ بچاؤ کے طریقہ کار اور علاج معالجہ پر تفصیلی لیکچر دیں گے

متعلقہ عنوان :