کراچی ،انڈ سڑ یل ایریا میں کپڑے کے گودام میں آتشزد گی ،لاکھوں روپے کاسامان جل کر خاکستر

جمعرات 7 جنوری 2016 22:39

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جنوری۔2016ء) جمعرات کو نیوکراچی انڈ سڑ یل ایریا میں کپڑے کے گودام میں آتشزد گی لاکھوں روپے کاسامان جل کر خاکستر فائر بریگیڈ نے آگ پرقابو پالیا، تفصیلات کے مطابق جمعرات کو نیو کراچی انڈسڑیلایریا گلی نمبر 19میں واقع کپڑ ے گودام میں اچانک آگ بھڑک گیا۔

(جاری ہے)

کے ساتھ دونوں میں سے جس پارٹی سے بھی معاہدہ ہوگا اس کافیصلہ مرکزی قیادت کرے ۔

متعلقہ عنوان :