پشاور، میونسپل انٹر کالج وزیر باغ کی سکول ٹیچر کا دوسری جماعت کے طالبعلم کی کاپی مکمل نہ ہونے پر وحشیانہ تشد د,
جمعرات 7 جنوری 2016 21:11
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 جنوری۔2016ء) میونسپل انٹر کالج وزیر باغ بوائز میں دوسری جماعت کے طالبعلم محمد علی جمشید کی اردو کی کاپی مکمل نہ ہونے پر سکول ٹیچر حفیظ نے معصوم بچے پر ڈنڈوں کی بارش کردی ا ور بچے کو بہت شدید مارا جس کی وجہ سے دوسری جماعت کا معصوم طالبعلم سکول جانے کے بعد سارا دن اورساری رات روتا رہا او ر والدین کو اسکو مالش کرتے رہے اور بچہ سکول میں بیٹھنے کے قابل بھی نہیں تھا جس پروالدین نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سکول پرنسپل اور ڈائریکٹر سکول اینڈکالجز خدانظر کو شکایت کی جس پر انہوں نے بتایا کہ رول کے مطابق بچوں پر تشد د نہیں کیا جاسکتا اوررول میں صاف لکھاہے بچوں کے ساتھ وحشیانہ تشد برداشت نہیں کیاجائیگا جس پر انہوں نے سکو ل پرنسپل کو متعلقہ ٹیچر کے خلاف سخت سے سخت انکوائری کی بھی ہدایت کی والدین نے ضلع ناظم پشاور محمد عاصم خان کو سکول ٹیچر کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی بھی اپیل کی ہے اور کہا کہ سکولوں سے ڈنڈا کلچر ختم کیا جائیں - تاکہ معصوم بچے سکول جاکر تعلیم حاصل کریں -
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.