ہما رے قا ئد عمرا ں خا ن نے روز اول سے ہی خیبر پختو نخوا میں تعلیم اورصحت کو تر جی دی ہے،حاجی قلندر خان لودھی

جمعرات 7 جنوری 2016 21:10

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 جنوری۔2016ء) خیبر پختو نخوا کے وزیر خوراک حا جی قلندر خا ن لودھی نے کہا ہے کہ ہما رے قا ئد عمرا ں خا ن نے روز اول سے ہی خیبر پختو نخوا میں تعلیم اور صحت کو تر جی دی ہے کہ جو قو میں تعلیمی میداں میں ترقی کر تی ہیں وہی معا شرہ میں اعلیٰ مقا م حا صل کر تی ہیں۔ہمارے بچوں کو اللہ تعا لیٰ نے بے پنا ہ صلا حیوں سے نواز ہے تعلیم کے سا تھ سا تھ غیر نصا بی سر گرمیا ں بچو ں کے لئے بہت ہمیت کی حا مل ہو تی ہیں تا کہ بچے اپنی عملی زندگی میں اس ملک کی خد مت میں اپنا بھر پور کردار ادا کر سکیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گزشتہ روزپا کستا ن نیشنل پبلک سکو ل لو دھی آباد میں سا لا نہ یو م وا لدین تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا۔

صو با ئی وزیر نے کہا کہ ہما ری حکو مت صو بے کے تما م سرکا ری پرا ئمبری سکو لو ں میں اب2کمروں کے بجا ئے6کمرے اور2اسا تذہ کی جگہ6اسا تذہ تعینا ت کر رہے ہیں تا کہ تعلیم کہ معیا ر کو مزید بہتر بنا یا جا سکے انہو ں نے کہا کہ اس کے سا تھ سا تھ صو بے کے تما م ہسپتا لو ں جس میں ڈی ایچ کیو ہسپتا ل ،تحصیل ہیڈ کواٹرز پسپتا ل ،آر ایچ سی اور تما م بی ایچ یو کو تما م سہو لیا ت فرا ہم کی جا رہی ہیں تا کہ عوا م کو ان کی دہلز پر صحت کی تما م سہو لیا ت میسر ہو سکیں۔

(جاری ہے)

سکو ل کی بچو ں نے رنگا رنگ پرو گرا م پیش کئے جس میں انگلش ،اردو تقا ریر ٹیبلو شو ۔ ما رچ ،پی ٹی شو اور دیگر پرو گرا م پیش کئے۔ صو با ئی وزیر نے بچوں کی کا رکر دگی دیکھ کر سکو ل کے اسا تذہ اور انتظا میہ کو مبا رک باد پیش کر تے ہو ئے کہا کہ سکو ل ہزا نے ہمشہ کی طرح بورڈ میں اپنی پو زیشن بحا ل رکھی اور100فیصد رزلٹ کے سا تھ سا تھ بچے اے گریڈ اور اے پلس گریڈ میں کا میا ب ہو ئے ۔وٴخر میں صو با ئی وزیر نے بچو ں میں ٹرا فیا ن اور انعا ما ت تقسیم کئے اور بورڈ میں پو زیشن لینے وا لے طلبا ء اور طا لبا ت میں نقد انعا ما ت دئے

متعلقہ عنوان :