مجھے ایک مقام مل چُکا ہے ، ریحام خان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 7 جنوری 2016 12:45

مجھے ایک مقام مل چُکا ہے ، ریحام خان

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 جنوری 2016 ء) : نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں دل کی باتیں بتاتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ مجھے دو بار طلاق ہو چکی ہے اور ایسا بھی نہیں ہے کہ میں نے بار بار شادی کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہمارا مذہب اسلام بھی ہمیں طلاق یافتہ یا بیوہ ہونے کے بعد بھی ہمیں شادی کی اجازت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھ سے کچھ اور کروانا چاہتا ہے ، میں لوگوں میں تبدیلی لانا چاہتی ہوں اور ان کے چہروں اور ان کی زندگیوں میں خوشیاں بکھیرنا چاہتی ہوں۔ ریحام خان نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں:

متعلقہ عنوان :