سپریم کورٹ نے پی ایس 17کشمور سے پیپلز پارٹی کے سردار عابد کی نااہلی کی غوث بخش کی دائر درخواست خارج کردی

جمعرات 7 جنوری 2016 12:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جنوری۔2016ء) سپریم کورٹ نے پی ایس 17کشمور سے پیپلز پارٹی کے سردار عابد کی نااہلی کی غوث بخش کی درخواست خارج کردی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام(ف) کے غوث بخش نے الیکشن ٹریبونل کی طرف سے درخواست خارج کئے جانے کے بعد سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ جمعرات کو عدالت نے سماعت کے بعد الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھا اور پی ایس 17کشمور سے پیپلز پارٹی کے سردار عابد کی نااہلی کی درخواست خارج کردی۔

متعلقہ عنوان :