پشاور،عید میلاد النبیؐ کانفرنس کل منعقد ہوگی

بدھ 6 جنوری 2016 22:45

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 جنوری۔2016ء) محکمہ اوقاف خیبر پختونخوا کے زیر انتظام صوبائی عید میلاد النبیؐ کانفرنس کل بروز جمعرات صبح 10بجے اوقاف آڈیٹوریم واقع عید گاہ چارسدہ روڈ پشاور میں منعقد ہو گی۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان ایڈمنسٹریٹر اوقاف خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :