پی محل پی پی 89 ضمنی الیکشن، ن لیگ کے قطب علی شاہ نے میدان مار لیا

muhammad ali محمد علی بدھ 6 جنوری 2016 22:11

پی محل پی پی 89 ضمنی الیکشن، ن لیگ کے قطب علی شاہ نے میدان مار لیا
پیر محل(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.6جنوری 2016 ء) پی محل پی پی 89 ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں ن لیگ کے قطب علی شاہ نے میدان مار لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر محل پی پی 89 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آ گئے ہیں۔ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں ن لیگ کے قطب علی شاہ نے میدان مار لیا ہے۔ قطب علی شاہ نے 56 ہزار 628 ووٹ حاصل کیے جبکے ان کے مدمقابل آزاد امیدوار سونیا علی نے 35 ہزار 612 ووٹ حاصل کیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :