مسئلہ کشمیر کیلئے شاید سابق صدر مشرف کے حل کی جانب ہی جانا پڑے: وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کا اعتراف

muhammad ali محمد علی بدھ 6 جنوری 2016 21:31

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.6جنوری 2016 ء) وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کیلئے شاید سابق صدر مشرف کے حل کی جانب ہی جانا پڑے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے اعتراف کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کیلئے سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے دیا گیا حل سب سے بہترین تا۔ ان کی حکومت میں مسئلہ کشمیر حل کے قریب پہنچ گیا تھا۔ شاید اب بھی ہمیں اسی حل کی جانب سے جانا پڑے گا۔