سعودی عرب کی طرف جھکاو خارجہ پالیسی کی خلاف ورزی ہے، حکومت ایران سعودی تنازع میں غیر جانبدار رہے‘ 34 ممالک کے اتحاد میں شمولیت پر پارلیمنٹ میں بحث کی جائے ‘سعودی عرب کی مصر ،شام،یمن اور بحرین میں مداخلت کا اقوام متحدہ ، او آئی سی نوٹس لے
سربراہ جے یو پی نیازی پیر معصوم نقوی کی میڈیا سے بات چیت
بدھ 6 جنوری 2016 20:49
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 جنوری۔2016ء) جمعیت علما پاکستان نیازی کے سربراہ قائد اہل سنت پیر سید محمد معصوم حسین نقوی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان سعودی ایران تنازع میں جانبداری سے باز رہے۔امت کو تقسیم کرنے کی بجائے متحد کریں، سعودی عرب کی طرف جھکاو خارجہ پالیسی کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔ 34۔ممالک کے اتحاد میں شمولیت پر پارلیمنٹ میں بحث کی جائے ۔
میڈیا سے گفتگو میں پیر معصو م نقوی نے کہا کہ سعودی عرب کے شیعہ رہنما آیت اﷲ الشیخ نمر باقرالنمرکو دی جانے والی سزائے موت سے آل سعود کو سوائے رسوائی کے کچھ حاصل نہیں ہوا۔ سیاسی مخالفین کو قتل کرنے کی بجائے مسائل کو حل کرنے اورتنقید برداشت کرنے کی ہمت پیداکرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اورایران کے درمیان پایا جانے والا اختلاف کھل کر سامنے آگیا ہے ، یہی وہ صورت حال ہے جو عالم اسلام کے دشمنوں کا ایجنڈا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.