وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے امریکن قونصل جنرل کی ملاقات

بدھ 6 جنوری 2016 19:08

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے یہاں امریکہ کے قونصل جنرل زیچرے ہارکین رائیڈر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اورمختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔