دہشتگرد تنظیموں کیساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، جنرل راحیل شریف ،شرکاء کو سیکیورٹی ، وانٹیلی جنس ایجنسیز کی طرف سے دہشتگردوں اور انکے حامیوں کا میکنزم توڑنے کیلئے جاری آپریشن بارے بریفنگ دی گئی
بدھ 6 جنوری 2016 19:06
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 جنوری۔2016ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے دہشتگرد تنظیموں کیساتھ کوئی رعایت نہ برتنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے پائیدار امن اور سیکیورٹی کے حصول تک کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے اور آپریشن ضرب عضب کی پیشرفت اور فوج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی صدارت میں کور کمانڈرز کانفرنس بدھ کو جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں منعقد ہوئی ۔ پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور کے علاوہ کانفرنس کے شرکاء نے ملک کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال ابھرتے ہوئے جیو اسٹریٹجک ماحول اور اسکے پاکستان سے تعلق کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.