ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے ادبی شخصیات کی تصاویر سے مزین سپیشل نمبر پلیٹس کی تیاری پر کام شروع کردیا
بدھ 6 جنوری 2016 14:32
لاہور۔6 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 جنوری۔2016ء)ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے ادبی شخصیات کی تصاویر سے مزین سپیشل نمبر پلیٹس کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے،سپیشل نمبر پلیٹس فروری کے دوسرے ہفتے میں جاری کی جائیں گی۔
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پرنامور مرحوم ادبی شخصیات کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شہریوں کو ان کی تصاویر سے مزین نمبرپلیٹس جاری کی جائیں گی ۔
اس مقصد کے لئے سپیشل مانیٹرنگ یونٹ لااینڈ آرڈر اور محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے اشتراک سے منصوبہ پرکام جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ادبی شخصیات سے محبت پاکستانی قوم کی روایات میں شامل ہے، سپیشل نمبرپلیٹس جاری کرنے سے عالمی سطح پر پاکستان کا امیج بہتر بنانے میں بھی مدد ملے گی۔ ذرائع کے مطابق جنوبی ایشیاء میں ”سپیشل نمبر پلیٹس“ کی روایت قائم کرنیوالا پاکستان پہلا ملک ہو گا۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.