حساس ادارے نے کاروائی کرکے شدت پسند تنظیم داعش سے روابط کے شبہ میں مزید 2افراد کو گرفتارکرلیا
گرفتار ہونے والوں میں ایک آئی ٹی انجینئر ہے ،ممنوعہ لٹریچر ،لیپ ٹاپ اور سی ڈیز برآمدکر لی گئیں‘ ذرائع
منگل 5 جنوری 2016 22:56
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 جنوری۔2016ء ) حساس ادارے نے کارروائی کرکے شدت پسند تنظیم داعش سے روابط کے شبہ میں مزید 2افراد کو گرفتارکرلیا ،گرفتار ہونے والوں میں ایک آئی ٹی انجینئر ہے ۔
(جاری ہے)
حساس ادارے نے سوموار کے روز شام نگر اور سمن آباد سے گرفتار کئے گئے ڈاکٹر عثمان اور احسن صدیق سے تفتیش کی روشی میں گزشتہ روز اعوان ٹاؤن اور وحدت روڈ کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے شدت پسند تنظیم داعش سے روابط کے شبہ میں طلحہ اور امجد رضوان کو گرفتار کیا ۔
گرفتار ہونے والوں میں امجد رضوان آئی ٹی انجینئر نگ کے شعبے سے وابستہ ہے ۔دونوں سے منافرت پر مبنی لٹریچر ، لیپ ٹاپ اور متعدد ڈی وی ڈیز برآمد کرلی گئیں ۔ ذرائع کے مطابق دونوں کے ذمہ داعش کے نیٹ ورک کو مزید وسعت دینے کی ذمہ داریاں تھی ۔مبینہ دہشتگردوں کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.