آل پاکستان نیوز پیپرز سوسا ئٹی کے عہدیداران کا خا لد محمود کے انتقال پر ملال پر تعز یت کا اظہا ر

منگل 5 جنوری 2016 22:32

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 جنوری۔2016ء) آل پاکستان نیوز پیپرز سوسا ئٹی کے صدر حمید ہا رون،سیکریٹری جنرل،سر مد علی نے عہد یداران اور ایگز یکٹو کمیٹی کی جانب سے روز نا مہ صو ر ت حال فیصل آ باد کے چیف ایڈ یٹر اور پبلشر خا لد محمود کے انتقال پر ملال پر تعز یت کا اظہا ر کیا ہے آ ل پا کستان نیوز پیپرز سوسا ئٹی کے عہد اران اور ایگز یکٹو کمیٹی کے تمام اراکین نے ان کے انتقال پران کے اہل خا نہ سے تعز یت کا اظہا ر کیا اور مر حوم کی مغفرت کے لئے د عا کی کہ اللہ تعا لی انہیں جوا ر رحمت میں جگہ عطا فر ما ئے اور سو گوارخا ندان کو اس سا نحہ پر صبر جمیل عطا فر ما ئے اے پی این ایس کے ارا کین ان کے اہل خا نہ کے اس د کھ میں برا بر کے شر یک ہیں

متعلقہ عنوان :