سپریم کورٹ،اسلام آباد ہائی کورٹ میں غیر قانونی بھرتیوں بارے کیس کی سماعت کل ہوگی

منگل 5 جنوری 2016 21:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 جنوری۔2016ء) سپریم کورٹ کل بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہونے والی غیر قانونی بھرتیوں بارے کیس کی سماعت کرے گی ۔درخواست عارف چوہدری نے دائر کررکھی ہے ۔ جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ مقدمے کی سماعت کرے گا