جے ایف 17تھنڈر کی تیاری اور فروخت کے معاہدوں میں وزیراعظم نواز شریف کا ہر زاویے سے اہم کردار
1998 میں پہلی مرتبہ چین سے پاکستا ن کا جے ایف 17تھنڈر کی فروخت کا معاہدہ نواز شریف دور حکومت میں ہوا، کامرہ میں 50ویں طیارے کی تیاری اوراس کی پی اے ایف کو حوالگی کی تقریب کے مہمان خصوصی بھی وزیراعظم نوازشریف تھے، سری لنکا سے جے ایف 17طیاروں کی فروخت کا تاریخی معاہدہ بھی نواز شریف کی موجودگی میں ہوا، تجزیاتی رپورٹ
منگل 5 جنوری 2016 20:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 جنوری۔2016ء) پاکستان میں چین کی مدد سے قومی سطح پر تیار کئے جانے والے لڑاکا طیارے جے ایف 17تھنڈر کی گزشتہ 17سالوں میں تیاری اور فروخت کے معاہدوں میں وزیراعظم نواز شریف کا ہر زاویے سے اہم کردار سامنے آیاہے ، 1998میں پہلی مرتبہ چین کی جانب سے پاکستا ن کو جے ایف 17تھنڈر کی فروخت کا معاہدہ نواز شریف دور حکومت میں ہوا، کامرہ میں 50ویں طیارے کی تیاری اوراس کی پی اے ایف کو حوالگی کی تقریب کے مہمان خصوصی بھی وزیراعظم نوازشریف تھے، گزشتہ روز سری لنکا سے جے ایف 17طیاروں کی فروخت کا تاریخی معاہدہ بھی وزیراعظم نواز شریف کی موجودگی میں ہوا۔
ایک تجزیاتی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی حکومت نے مختلف زاویوں سے ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کیا تا ہم ان کا پاکستان کو دفاعی سطح پر مضبوط کرنے اور دیگر ممالک کی افواج کی نسبت پاک افواج کوبرتری دلانے کا یہ اقدام نہایت اہم ہے کہ انہوں نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مقامی سطح پر تیار ہونے والے عالمی معیار کے لڑاکا طیارے کی تیاری اورفروخت کے معاہدوں میں اہم کردار ادا کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.