ملتان‘ پولیس نے منی چینجر سے ایک کروڑ 18 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہونے والے سیکیورٹی گارڈ کو گرفتا رکر لیا

منگل 5 جنوری 2016 11:45

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 جنوری۔2016ء) منی چینجر کو لوٹ کر فرار ہونے والے سکیورٹی گارڈ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے کئی ہفتوں کی مسلسل کوشش کے بعد بالآخر ملزم ریاض کو شجاع آباد سے گرفتار کرتے ہوئے ملزم سے اٹھارہ لاکھ روپے بھی برآمد کرلئے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ ملزم ریاض منی چینجر کمپنی میں سکیورٹی گارڈ تھا تاہم ملزم ایک کروڑ اٹھارہ لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگیا تھا۔

متعلقہ عنوان :