سپیشل پولیس یونٹ کی کارروائی ‘ڈیرہ اسماعیل خان سے 3 دہشت گرد گرفتار ‘تعلق کالعدم تنظیم سے ہے

منگل 5 جنوری 2016 11:38

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 جنوری۔2016ء) سپیشل پولیس یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ڈیرہ اسماعیل خان سے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے دہشت گردوں کو منگل کو سپیشل یونٹ کی ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا ہے اس کے ساتھ ساتھ دہشت گردوں سے تین کلو بارودی مواد اور دو دستی بم بھی برآمد کرلئے گئے۔ (ن غ)

متعلقہ عنوان :