سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی پولیس کی سخت سیکورٹی میں اسلام آبادروانہ

پیر 4 جنوری 2016 22:38

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 جنوری۔2016ء) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سوموار کی دوپہر پولیس کی سخت سیکورٹی میں بائی روڈ اسلام آباد روانہ ہو گئے جبکہ ان کے بڑے صاحبزادے سید عبدالقادر گیلانی سندھ کا دورہ مکمل کر کے گزشتہ شب ملتان پہنچ گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :