تحریک انصاف نے پنجاب میں امن وامان کی بدتر ین صورتحال پر ’’حقائق نامہ ‘‘جاری کردیا
تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری سرور کا حقائق نامہ جاری کرتے ہوئے اظہار خیال
پیر 4 جنوری 2016 20:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء) تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدی محمدسرور نے پنجاب میں امن وامان کی بدتر ین صورتحال پر ’’حقائق نامہ ‘‘جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سال کے دوران پنجاب میں 5ہزار8سو20سے زائد افراد قتل ہوئے جن میں سے341صرف لاہور سے ہیں ‘ اغوا کے 14 ہزار 4 سو37‘اغوا برائے تاوان کے95‘ریپ کے 2867اور گینگ ریپ کے 235واقعات حکمرانوں کی گڈگورننس کے دعوؤں کے منہ پر طمانچہ ہیں ‘ مویشی چوری کے 7 ہزار ‘ گاڑیاں و موٹر سائیکلیں چوری کے 20 ہزار 9 سو 60 واقعات نے حکمرانوں کی نااہلی پر تصد یق کی مہر لگا دی ہے‘پنجاب میں40ہزار سے اشتہاری بھی آزاد گھوم رہے ہیں ‘صوبے میں ایک سال 440سے زائد پولیس مقابلے ہوئے جن میں درجنوں بے گناہوں کو پو لیس نے قتل کر دیا ہے اور جعلی پو لیس مقابلے پر آج تک کسی کو سزانہیں ملی ‘لاہور جیسے شہر میں بھی ’’بھتہ خوری ‘‘کے واقعات معمول بن چکے ہیں ‘‘جعلی پو لیس مقابلے بھی پو لیس کی پہچان بن چکے ہیں ‘پنجاب میں پو لیس جرائم پیشہ لوگوں کو پکڑ نے کی بجائے (ن) لیگ کے ’’پو لیس ونگ ‘‘کا کردار اداکر رہی ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.