سعودی شہریوں کے ایران جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے: سعودی وزیر خارجہ
محمد علی پیر 4 جنوری 2016 20:18
ریاض(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.4جنوری 2016 ء) سعودی وزیر خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سعودی شہریوں کے ایران جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں 47 افراد بشمول شیعہ عالم کو پھانسی دینے اور پھر بعد ازاں ایران میں سعودی سفارت خانے پر حملے کے بعد سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات شدید کشیدہ ہو چکے ہیں۔
(جاری ہے)
اس تمام صورتحال میں گزشتہ شب سعودی عرب نے ایران کیساتھ اپنے سفارتی تعلقات ختم کرتے ہوئے ایران سے اپنا تمام سفارتی عملہ واپس بلا لیا تھا جبکہ ایران کے سفارتی عملے کو بھی ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی گئی تھی۔
سفارتی تعلقات ختم کرنے کے بعد سعودی عرب کی جانب سے فضائی رابطے بھی ختم کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی شہریوں کے ایران جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تاہم ایرانی زائرین کی سعودی عرب آمد پر کوئی پابندی نہیں ہو گی۔ سعودی عرب آنے والے ایرانی زائرین کو خوش آمدید کہا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.