وزیراعلیٰ شہبازشریف کا وہاڑی کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

پیر 4 جنوری 2016 19:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے وہاڑی کے قریب لڈن روڈ کوٹ پل پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔