پاکستان علماء کونسل کا 7جنوری کو لاہور میں عظیم الشان رحمۃ اللعالمین ؐ کانفرنس بلانے کا اعلان
عالم اسلام کو مصائب اور مشکلات سے نکلنے کیلئے سیرت مصطفی ؐپر عمل کرنا ہوگا‘بچیوں کی تعلیم پر پابندی لگانے والوں کیلئے قانون میں سخت سزا ہونی چاہئے‘رسول اکرم ؐ کی تعلیمات کی وجہ سے عورتوں کو بلند مقام ملا‘سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو سزائیں دے کر انصاف کو سربلند اور ارض حرمین الشریفین کے امن کو محفوظ بنایا ہے‘ پیغام رحمۃ اللعالمین ؐ کانفرنس سے حافظ طاہر محموداشرفی کا خطاب
پیر 4 جنوری 2016 19:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء) عالم اسلام کو مصائب اور مشکلات سے نکلنے کیلئے سیرت مصطفی ؐپر عمل کرنا ہوگا‘بچیوں کی تعلیم پر پابندی لگانے والوں کیلئے قانون میں سخت سزا ہونی چاہئے‘رسول اکرم ؐ کی تعلیمات کی وجہ سے عورتوں کو بلند مقام ملا۔سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو سزائیں دے کر انصاف کو سربلند اور ارض حرمین الشریفین کے امن کو محفوظ بنایا ہے۔
یہ بات پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام گوجرانوالہ میں ہونے والی پیغام رحمۃ اللعالمین ؐ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہی۔کانفرنس میں ہزاروں کی تعداد میں طلباء و طالبات اور خواتین و مرد حضرات نے شرکت کی۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد پاکستان کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ آج مسلمان جن مشکلات کا شکار ہورہے ہیں ان سے نکلنے کا واحد راستہ رسول اکرم ؐ کی تعلیمات پر عمل کرنے میں ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.