چینی حصص میں زبردست کمی

پیر 4 جنوری 2016 18:22

بیجنگ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء /شنہوا )بینچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس کے ناک کے بل تین فیصد سے زیادہ گرنے کے پیش نظر 2016کے پہلے کاروباری روز کو پیر کو چین کے حصص زبردست گر گئے ،