وال سٹریٹ میں مندی کی بناء پر ٹوکیو اسٹاک صبح کے سیشن میں تیز ی سے گرگئے

پیر 4 جنوری 2016 18:22

بیجنگ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء /شنہوا )ٹوکیو سرمایہ کاروں کہ جو کہ آخری سال کے اختتام پر وال سٹریٹ کی مندی کے بعد پہلے ہی پریشان حال تھے ، دسمبر میں چین کے مینو فیکچرنگ اعداود وشمار جو توقعات سے کم رہے پر مایوس رہے کہ پیش نظر سال کے پہلے کاروباری روز پر پیر کی صبح ٹوکیو سٹاکس روک گئے 225۔

(جاری ہے)

ایشو نکی اسٹاکس ایوریج گذشتہ بدھ کے اختتام سے 492.30پوائنٹس یا 2.59 فیصد کی کمی سے صبح کے سیشن میں 18541.41پر بند ہوا جبکہ ٹوکیو اسٹاک ایکس چینج پر پہلے حصے کے تمام حصص کا وسیع تر ٹاپکس انڈیکس 31.70پوائنٹس یا 2.05فیصد کی کمی سے 1515.60پر بند ہوا ، مین سیکشن پر کان کنی کے سوا تمام کیٹگری کی شرح گر گئی ،شرح میں سب سے زیادہ کمی فوڈز ، ربڑ کی مصنوعات اور یوٹیلیز سے متعلق حصص میں آئی ۔