پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ساؤتھ ایشین گیمز کے لیے قومی وائٹس ٹیم کی مینجمنٹ کا اعلان کر دیا

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب پیر 4 جنوری 2016 17:02

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ساؤتھ ایشین گیمز کے لیے قومی وائٹس ٹیم کی مینجمنٹ ..

لاہور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار4 جنوری- 2016ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف ) نے ساؤتھ ایشین گیمز کے لیے قومی وائٹس ٹیم کی مینجمنٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

پی ایچ ایف کی جانب سے اعلان کر دہ ٹیم مینجمنٹ میں دو سابق اولمپیئنز ریحان بٹ اور محمد ثقلین کوچ ہوں گے جب کہ پرویز بھنڈارا کو منیجر کی ذمہ داری سونپی گئی ہے ،عاطف بشیر ٹیم کے ڈاکٹر کے حیثیت سے ساتھ جائیں گے ۔