وزیر بلدیات سندھ کی ہدایت پر شاہ فیصل زون میں خصوصی صفائی مہم کا آغاز کل سے ہوگا
پیر 4 جنوری 2016 16:51
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 جنوری۔2016ء) وزیر بلدیات سندھ جام خان شوروں کی خصوصی ہدایت پر شاہ فیصل زون میں خصوصی صفائی و بیوٹی فکیشن مہم کا آغاز کل سے ہوگا ۔ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول آج شاہ فیصل کالونی میں علاقہ معززین کے ہمراہ صفائی مہم کا افتتاح کرینگے ،قبل ازایں ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول کی صدارت میں شاہ فیصل زون کے تمام محکموں کے اجلاس میں خصوصی صفائی و بیوٹیفکیشن مہم کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کرلیا گیا ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی نے تمام محکموں کے سربراہان خصوصاً ہیلتھ سروسز ،الیکٹریکل ،بلڈنگ اینڈ روڈز ،پارکس سروسز کے محکموں کے سربراہان کو ہدایت کی ہے کہ مہم کے دوران ذمہ درانہ محکمانہ کاوشوں کو یقینی بنا ئیں،صفائی و بیوٹیفکشن مہم کو کامیاب بنا نے کے ساتھ اسے مستقل بنیادوں پر جاری رکھنے کے حوالے سے سے موثر اقدامات کئے جائیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.