مظفر گڑھ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق
پیر 4 جنوری 2016 16:44
مظفر گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 جنوری۔2016ء) مظفر گڑھ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ‘ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے خان گڑھ میں گشت پر مامور پولیس اہلکاروں نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی تو وہ فرار ہوگئے ‘پولیس کے تعاقب کرنے پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ‘ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس اور ایلیٹ فورس علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.