بزنس مین پینل کی ایف پی سی سی آئی کے نومنتخب صدر اوردیگرعہدیداران کو مبارک باد
پیر 4 جنوری 2016 16:27
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 جنوری۔2016ء)بزنس مین پینل کے چیئرمین سلطان چاولہ، فرسٹ وائس چیئرمین میاں زاہدحسین،سنیٹرحاجی غلام علی ،ایف پی سی سی آئی کے نومنتخب نائب صدر ریاض خٹک ،پنجاب ریجن کے چیئرمین میاں انجم نثار،سندھ ریجن کے چیئرمین ذکریاعثمان،کیپٹل ریجن کے چیئرمین مرزاعبدالرحمن،مرکزی ترجمان شیخ منظرعالم، مرکزی سیکرٹری ثاقب فیاض مگوں اوردیگررہنماؤں نے فیڈریشن چیمبرآف کامرس کے انتخابات میں نومنتخب صدررؤف عالم اور دیگرعہدیداروں کوکامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومتی سرپرستی اور سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال کے باوجود ایف پی سی سی آئی کے حالیہ انتخابات میں بزنس مین پینل نے 42فیصد ووٹ حاصل کیئے ہیں جوکہ بزنس کمیونٹی کی بزنس پینل پراعتماد کی علامت ہے ۔
(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
-
چینی کی قیمت اضافے سے 150روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا
-
پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.