گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کی ٹیم نے ڈسٹرکٹ میں کمشنر سکول کرکٹ کپ 2015ء جیت لیا
پیر 4 جنوری 2016 16:19
قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 جنوری۔2016ء) گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول قصور کی ٹیم نے ڈسٹرکٹ میں کمشنر سکول کرکٹ کپ 2015ء جیت لیا ۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول قصور کی ٹیم نے تحصیل کوٹ رادھاکشن کی ٹیم کو ہراکرڈسٹرکٹ میں کمشنر سکول کرکٹ کپ جیت لیا ہے ۔
(جاری ہے)
پرنسپل سکول ہذا چوہدری طارق محمود نے بتایا کہ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے ضلع قصور میں کمشنر سکول کرکٹ کپ جیتا ہے اور اب ٹیم ڈویژن لیول پر بھی شاندار پرفارمنس کا مظاہر ہ کریگی ۔
ٹیم کے کوچ ابرار احمد اور منیجر جاوید احمد ہیں جبکہ ای ڈی او ایجو کیشن ذوالفقار علی نے ضلع لیول پر کمشنر سکول کرکٹ کپ جیتنے پر گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول قصور کی ٹیم کے ممبران اور پرنسپل کو مبارکباد دی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.