لاہور : ہنجروال پلی کے قریب سے بم بر آمد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 4 جنوری 2016 15:40

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 جنوری 2016 ء) : ہنجروال پُلی کے قریب سے بم بر آمد ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ ہنجروال کی پُلی کے قریب سے ایک بم بر آمد کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

بم کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری علاقہ میں پہنچ گئی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پانچ کلو وزنی بارودی موا داسٹیل کے برتن میں رکھا گیا تھا تاہم علاقہ میں پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :