وکیل رہنماءعاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ افراد کی بجائے اداروں کو مضبوط کیا جائے،،اگر آرمی میں کوئی اور جرنیل موجود نہیں تو راحیل شریف کو انکے عہدے میں تعسیع دے دی جائے۔
عمر جمشید پیر 4 جنوری 2016 15:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 جنوری۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ بار میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ بدقسمتی سے سپریم کورٹ جیسے ادارے میں بھی ایڈہاک ججز تعینات کر کے ادارے کو کمزور کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایڈہاک ازم سے شخصیات کو بھرت تو کر لیا جاتا ہے مگر اداروں کو کمزور کیا جاتا ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ پاکستان آرمی میں بڑے بڑے قابل جرنیل موجود ہیںجو آرمی چیف بننے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر پاک فوج میں راحیل شریف کے علاوہ کوئی اور جرنیل موجود نہیں تو ان کے عہدے میں توسیع دے دینی چاہئیے۔عاصمہ جہانگیر کا کہنا تھا کہ جو بھی فرد کسی عہدے پر براجمان ہو اگر اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پر عہدے سے ہٹ جائے تو یہی طریقہ اداروں کی مضبوطی کا باعث بن سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.