حساس ادارے کی ایسٹ زون میں کارروائی‘ 2 دہشتگرد گرفتار‘ایک دہشت گرد سکول ٹیچر نکلا

پیر 4 جنوری 2016 14:15

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء) حساس ادارے کے اہلکاروں نے ایسٹ زون میں کارروائی کے دوران 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد کالعدم تنظیم کے سہولت کار ہیں جبکہ ان میں سے ایک دہشت گرد سرکاری سکول میں استاد ہے۔

متعلقہ عنوان :