ہر کردار میں ڈھلنے کی صلاحیت رکھتا ہوں‘ رنویر سنگھ

پیر 4 جنوری 2016 13:53

ہر کردار میں ڈھلنے کی صلاحیت رکھتا ہوں‘ رنویر سنگھ

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 جنوری۔2016ء) بالی وڈ کے اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ میں ہر کردار میں ڈھلنے کی صلاحیت رکھتا ہوں۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ فلمساز میری اداکاری کو دیکھتے ہوئے اس بات پر یقین کر لیں کہ وہ کسی بھی کردار میں ڈھلنے کی صلاحیت سے بالا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک سال میں دو مختلف فلمیں کرنے سے انکے کردار میں نکھار آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلمساز آدیتیہ چوپڑا نے ”بے فکرے“ میں انکا کردار انکی شخصیت کو ذہن میں رکھتے ہوئے تحریر کیا ہے۔