وزیراعظم نوازشریف تین روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا روانہ ہو گئے
عمر جمشید پیر 4 جنوری 2016 13:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 04 جنوری۔2015ء) وزیراعظم نوازشریف تین روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا روانہ ہو گئے۔ وزیرا عظم دورے میں سری لنکن صدرمیتھری پالا سری سیناسے ملاقات کریں گے۔
(جاری ہے)
وزیراعظم نوا ز شریف سری لنکا کے صدرمیتھری پالا سری سیناکی دعوت پر سری لنکا کا دورہ کر رہے ہیں، جن سے ملاقات میں وزیر اعظم دوطرفہ امور پرتبادلہ خیال کریں گے ، وزیراعظم سری لنکا کے ارکین پارلیمنٹ، تاجراورمذہبی رہنما سے ملاقاتوں سمیت اعلیٰ حکام کاروباری شخصیا ت اورسفیروں کے اجتماع سے خطاب کریں گے۔
دورے میں دونوں ملکوں کے درمیان متعدد معاہدوں اورمفاہمت کی یادداشتوں پردستخط ہوں گے، وزیر تجارت خرم دستگیر،وزیردفاعی پیداوار رانا تنویر،معاون خصوصی خارجہ امورطارق فاطمی،مشیرقومی سلامتی ناصرجنجوعہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.