آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حق میں نہیں‘وزیراعظم شایداپنی غلطیوں کے باعث معیاد پوری نہ کرسکیں:اعتزازاحسن
عمر جمشید پیر 4 جنوری 2016 13:20
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 04 جنوری۔2015ء) پیپلز پارٹی کے راہنماء سینیٹر چودھری اعتزاز احسن کاکہناہے کہ جنرل راحیل شریف نے یقیناً بہت اچھا کام کیاہے،مگر ہم کسی کی بھی مدت ملازمت میں توسیع کے حق میں نہیں سندھ میں وفاق زیادتی کر رہا ہے،پاکستان اور بھارت کو مل کر دہشت گردی کا خاتمہ کرنا چاہئے۔
(جاری ہے)
لاہورہائیکورٹ میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے اعتزاز احسن کاکہناتھاکہ آرمی چیف کو مدت ملازمت پوری کرنے پر ریٹائر ہو جانا چاہئے،وزیراعظم شایداپنی غلطیوں کے باعث معیاد پوری نہ کر سکیں،دیکھناہے کہ وزیراعظم کب اپنی ٹانگ پرکلہاڑی ماریں گے۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان نے کبھی بھی کسی دہشت گردی کی حمایت نہیں کی،اگرکسی نے پٹھان کوٹ دہشت گردی میں پاکستان کو ملوث کرنیکی کوشش کی ہے تو اس کی مذمت کرتے ہیں۔اعتزاز احسن کا کہناتھاکہ آصف علی زر داری کی صحت کا مسئلہ ہے،وہ ضرور پاکستان آئیں گے،ڈاکٹر عاصم دہشت گرد نہیں،اگر کرپشن کی ہے تو بیشک کارروائی ہونی چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.