پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی سابق ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کل منائی جائیگی

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 4 جنوری 2016 13:05

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 04 جنوری۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کل سرگودھا سمیت ضلع کی تمام تحصیلوں میں منائی جائیگی اس موقع پر پیپلز پارٹی کی جانب سے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر خصوصی کیک بھی کاٹا جائیگا۔