روس میں آتشزدگی کے واقعہ میں چار بچوں سمیت چھ افراد جھلس کر ہلاک

پیر 4 جنوری 2016 12:49

ماسکو ۔ 04 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 جنوری۔2016ء) روس میں آتشزدگی کے واقعہ میں چار بچوں سمیت چھ افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق ماسکو کے قریب ایک قصبے میں گزشتہ روز لکڑی سے بنی عمارت میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں چار بچے اور دو دیگر افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق ملبے سے اب تک 6 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :