فلم انڈسڑی کی رونقیں بحال کر نے کیلئے سب کو ”دل “سے کام کر نا ہوگا ‘ریما خان

پیر 4 جنوری 2016 12:07

فلم انڈسڑی کی رونقیں بحال کر نے کیلئے سب کو ”دل “سے کام کر نا ہوگا ‘ریما ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء) فلم سٹار ریماخان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کی رونقیں بحال کر نے کیلئے سب کو ”دل “سے کام کر نا ہوگا ‘میر ی کوشش ہوگی بہت جلدپاکستان واپس آکر فلم انڈسڑی کی بحالی کیلئے اقدامات کروں ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو کے دروان ریماخان نے کہا کہ پاکستانی شوبز انڈسڑی میں جتنی تیزی کے ساتھ نئے لوگ اس سے ثابت ہو رہا ہے کہ اگر سب دل سے کام کر یں تواس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کو دوبارہ نہ صرف فعال بلکہ کامیاب بھی بنایا جا سکتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :