کراچی‘ موسم سرما کی تعطیلات ختم ،اسکولوں میں تدریس کا آغاز

پیر 4 جنوری 2016 11:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء) کراچی کے سرکاری اور نجی اسکول موسم سرما کی تعطیلات کے اختتام کے بعد آج سے کھل رہے ہیں۔

(جاری ہے)

محکمہ تعلیم نے سرکاری اور نجی اسکولوں کی چھٹیاں 22 دسمبر سے پہلی جنوری تک دیں تھیں، تاہم 2 تاریخ کو ہفتہ ہونے کے باعث کراچی کے سرکاری و نجی اسکول آج سے کھل رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :