بنوں: پولیس کے اسپیشل یونٹ کی کارروائی ، 6 دہشت گرد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 4 جنوری 2016 11:11

بنوں(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 جنوری 2016 ء) : بنوں کے علاقہ میں پولیس کے اسپیشل یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے چھ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق کارروائی میں گرفتار کیے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے گولہ بارود اور اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا ہے البتہ دہشت گردوں سے مزید تحقیقات کے لیے انہیں نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :