مولانا فضل الرحمان سے سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات ،اقتصادی راہداری منصوبے سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال
اتوار 3 جنوری 2016 22:18
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3جنوری۔2016ء) اقتصادی راہداری منصوبے سے متعلق سپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے قائد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ملاقات میں ایم این ایز انجینئر حامد الحق‘ ساجد نواز خان‘ ڈاکٹر حیدر علی میئر پشاور ارباب عاصم‘ ڈاکٹر سید عالم مسعود‘ سینیٹر حاجی غلام علی اور عبدالجلیل جان کے علاوہ جے یو آئی کے دیگر مرکزی قائدین بھی موجود تھے۔
ملاقات میں اقتصادی راہداری منصوبے سے متعلق پائے جانے والی تشویش و اضطراب پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں سپیکر اسد قیصر نے راہداری منصوبے سے متعلق صوبائی اسمبلی کے تحفظات سے متعلق مولانا فضل الرحمان تفصیلی طور پر آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ حالات اور وقت کا تقاضہ ہے کہ اس بارے میں جماعتی وابستگیوں سے بالاتر رہ کر ایک موقف اختیار کیا جائے سپیکر صوبائی اسمبلی نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ مولانا فضل الرحمان اس بارے میں ہماری سرپرستی کرے انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبے سے متعلق صوبائی اسمبلی کی متفقہ قراردادیں موجود ہیں انہوں نے کہا کہ صوبے کے اراکین اسمبلی نے اس بارے میں تشویش ہے کیونکہ یہ صوبہ دہشتگردی کے باعث سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اور معیشت تباہ ہوئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
چین کے لیے جاسوسی کا الزام، یورپی پارلیمنٹ میں جرمن عملے کا رکن گرفتار
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
-
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب
-
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
-
بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
-
صدرمملکت سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر غور
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا ،احسن اقبال
-
سوئی سدرن گیس کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
-
اڈیالہ جیل والے صاحب کے دور میں پاکستان تنہائی کا شکار تھا، اب وہ معاملہ ختم ہو چکا، خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس
-
دیگر ممالک کے ساتھ فضائی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، عوامی روابط بڑھا کر سیاحتی شعبے کی صلاحیت سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے، صدر آصف علی زرداری کی وفد سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.